ابنا: عراقی وزیر اعظم نے عرب لیگ کے وزراء خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ میں جاری دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمیں ایکدوسرے کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔
مالکی نے کہا کہ عرب سربراہی اجلاس کو اقتصادی ، سیاسی اور سلامتی کے چيلنجوں کا سامنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جب سابق معدوم عراقی صدر صدام نے جب کویت پر حملہ کیا تو اس وقت باہمی یکجہتی متزلزل ہوگئی۔
بغداد کے عرب سربراہی اجلاس کو ناکام بنانے کے لئے قطر اور سعودی عرب کی ریشہ دوانیاں جاری ہیں۔.......
/169